ہم نے حکومت کو 50 ہزار گھر بنانے کی پیشکش کی
اس سے حکومت کا ایک فیصد بوجھ کم ہو جائے گا۔ چیئرمین پاکستان کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کمال ناصر خان
سمیرا فقیرحسین
ہفتہ 26 جنوری 2019
11:56
(جاری ہے)
ہم نے حکومت کو پیشکش کی ہے کہ پچاس ہزار گھر بنانے کے لیے زمین بھی ہم دیں گے، انفرا اسٹرکچر بھی ہم دیں گے، حکومت کو جو بھی منصوبہ ہو گا اُس کے مطابق ڈیزائن بھی ہم دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ایسا کر کے ہم حکومت کے اس منصوبے میں شامل ہو جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چونکہ میں لاہور میں رہتا ہوں لہٰذا میری کوشش ہو گی کہ ہم لاہور سے ہی اس منصوبے میں شامل ہو جائیں۔ اس کے بعد فیصل آباد ، گوجرانوالہ اور کراچی میں بھی اس منصوبے میں شامل ہوں گے۔ ان گھروں پر جو لاگت آئے گی وہ بھی ہم دیں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے کے بعد ملک کی غریب عوام کے لیے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا اعلان کیا تھا۔ جس میں کئی غیر ملکی کمپنیوں اور کاروباری حضرات نے پاکستان تحریک انصاف کو مالی اور تعمیری معاملے میں مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی۔ حال ہی میں مصر کے ایک ارب پتی شخص نے نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ایک لاکھ گھر تعمیر کر کے دینے کی پیشکش کی تھی۔مزید اہم خبریں
-
پاک چین دوستی قومی اتفاقِ رائے کی علامت ہے، چیئرمین سینیٹ کا سیمینار سے خطاب
-
وفاقی وزیر خزانہ سے چیئرپرسن پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کی ملاقات، ڈیجیٹل تبدیلی اور ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
آئی ایس پی آر نے یوم آزادی کے موقع پر ملی نغمہ ریلیز کر دیا
-
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ نے وفود کی سطح پر مذاکرات کی قیادت کی
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے تقریباً 5 لاکھ لوگ رجسٹرڈ ہوچکے، حامد میر کا دعویٰ
-
قتل سے پہلے بھارتی نژاد لڑکا مصنوعی ذہانت سے خاندان کو قتل کرنے کے طریقے پوچھتا رہا
-
ناروے کے وزیر خارجہ کی دفتر خارجہ آمد ، نائب وزیراعظم نے خیرمقدم کیا
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ آئیڈے کی ملاقات
-
4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد اور حقائق کے برعکس ہے. ترجمان
-
جسٹس بابر ستار نے اسلام آباد کا سرکاری گھر خالی کر دیا
-
نوجوانوں کی سٹنٹڈ گروتھ ایک منصوبے کے تحت کی گئی، مطیع اللہ جان کا تبصرہ
-
بھارت کی83افرا د پر مشتمل جوائنٹ فیملی کے سوشل میڈیا پر چرچے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.