پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ کے باوجود فن موسیقی زوال کا شکار ہے۔ زوہیب رمضان بھٹی
عمر جمشید منگل 29 جنوری 2019 16:41
زوہیب بھٹی کا مزید کہنا تھس کہ گلوکار خود ہی شاعر ہے اور خود ہی کمپوزر جس کی وجہ دوسرے کے فن پر اعتماد کی کمی ہے۔ بہت سارے گلوکاروں کی کئ سالوں سے نا وڈیو آئی اور نا ہی آڈیو۔
(جاری ہے)
ایسے میں کئی موسمی گلوکار پیدا ہوگئے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ری مکس کی جگہ اب کوور سونگ آگیا جس سے آڈیو اور وڈیو دونوں کے پیسے بچانے کی خاطر سنگر بار بار ایک ہی گانا گارہے ہیں اور اچھا سننے کے خواہش مند اب نئی موسیقی سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔
موسیقی اب ریاض اور ریاضت کے بغیر ہے، پاکستان جیسے شہر میں آج بھی کسی ٹی وی چینل پر نا کوئی میوزک رئلٹی شو ہے اور نا ہی موسیقی کو لے کر کوئی ایوارڈ شو اور جو چند ہوئے بھی تو وہ خود نقائص سے بھرپور اور کریڈیبیلیٹی سے محروم تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.