’’دادا استاد ہوں، شہباز شریف کو تو میری شاگردی میں بیٹھنا ہے‘ ‘، شیخ رشید

ہفتہ فروری 16:22

’’دادا استاد ہوں، شہباز شریف کو تو میری شاگردی میں بیٹھنا ہے‘ ‘، ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2019ء) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے پہلی بار قومی اسمبلی کی شکل دیکھی ہے اور ان کا تجربے میں میرے ساتھ کوئی موازنہ نہیں۔

(جاری ہے)

شیخ رشید نے کہا کہ پبلک اکائونٹس کمیٹی میں ’’ شہباز شریف کو تو میری شاگردی میں بیٹھنا ہے ، میں دادا استاد ہوں ‘‘۔