حکومت نواز شریف کی صحت سے کھیل رہی ہے ‘احسن اقبال
اپوزیشن این آر او نہیں مانگ رہی عمران خان مدر آف این آر او تو پہلے ہی علیمہ خان کو دے چکے ہیں‘میڈیا سے گفتگو
اتوار 10 فروری 2019 16:40
(جاری ہے)
نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ وزیر اعظم خود کو شہنشاہ معظم سمجھ رہے ہیں اپوزیشن این آر او نہیں مانگ رہی عمران خان مدر آف این آر او تو پہلے ہی علیمہ خان کو دے چکے ہیں۔
احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان کو پیکنگ کر کے قوم پر مسلط کیا گیا اب انکا اصل چہرہ قوم کے سامنے آ رہا ہے عمران خان کی چھتری کے نیچے چور بیٹھے ہی۔ احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان سے حکومت کی کارکردگی کا پوچھیں تو آگ بگولہ ہوجاتے ہیںانہیں علم ہونا چاہیے کہ پارلیمنٹ آپ کے قصیدہ گویوں کا کلب نہیں حکومتی پالیسیوں نے ملک میں مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ کر دیا گیاہے ۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.