سندھ ہائیکورٹ نے نجی سکول کو وصول کی گئی اضافی فیس واپس کرنے کا حکم دے دیا

پیر 11 فروری 2019 17:43

سندھ ہائیکورٹ نے نجی سکول کو وصول کی گئی اضافی فیس واپس کرنے کا حکم ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2019ء) سندھ ہائیکورٹ نے نجی اسکول کو وصول کی گئی اضافی فیس واپس کرنے کا حکم دے دیا ۔

(جاری ہے)

سندھ ہائی کورٹ میں درخواست گزار کا کہنا تھا کہ عدالت نے نجی اسکول(ساوتھ شور) نے مئی دو ہزار سولہ مئی جون، جولائی کی اضافی فیس وصول کی تھی ،اپریل میں تعلیمی سیشن مکمل ہوچکا تھا ،اس کے باوجود نجی اسکول نے تین ماہ کی اضافی فیس وصول کی ہمارے بچے کا سیشن مئی دو ہزار سولہ میں ختم ہوچکا ہے ،اسکے باوجود اسکول والوں نے مئی جون اور جولائی کی فیس وصول کرلی تھی۔