معروف ریسلر انڈر ٹیکر نے ڈبلیو ڈبلیو ای کو الوداع کہنے کا فیصلہ کرلیا
پیر 11 فروری 2019 22:15
(جاری ہے)
عام طور پر انڈر ٹیکر اپنے مخصوص انداز کا تحفظ کرتے ہیں اور بہت کم عوامی سطح پر نظر آتے ہیں مگر اب وہ میڈیا بکنگ کررہے ہیں اور یہ اس وقت ہوا ہے جب کمپنی نے ریسل مینیا میں ان کے لیے کوئی میچ شیڈول نہیں کیا۔
انڈر ٹیکر اس وقت مداحوں کو آٹوگراف دینے کے عوض فی گھنٹہ 25 ہزار ڈالر (لگ بھگ 35 لاکھ پاکستانی روپی) کما رہے ہیں۔اپنے ڈیڈ مین کریکٹر سے ان کی دوری اس بات کا عندیہ ہے کہ وہ ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں یا اس کا اعلان کرنے کے قریب ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں،چاہے پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کیساتھ آئے،شاہد آفریدی
-
ثقلین مشتاق کا اپنی آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف
-
بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی لیڈزمیں پریکٹس ،(کل) کھلاڑی آرام کرینگے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء ، ویرات کوہلی نے پاک بھارت ٹاکرے کی اہمیت بتادی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، سٹار سپورٹس ایک مرتبہ پھر متنازع اشتہار بنا ڈالا
-
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی پاکستان والی بال ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ میں ناقابل شکست رہنے پر مبارکباد
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارمیچوں کی سیریزکا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا
-
میرے والد پر کئی بم حملے ہوئے، شاہین آفریدی کا انکشاف
-
فرنچائزز کو فیس کے حوالے سے ملکی سٹارز کے اعتراض کا خدشہ
-
جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے نیا کپتان مقرر کر دیا
-
بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بلے بنوا لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.