فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر اپوزیشن سیاست کر رہی ہے، وزیر قانون فروغ نسیم
معاملے پر پاکستان پیپلزپارٹی کا موقف واضح ہے، مسلم لیگ (ن) کا مؤقف واضح نہیں ہے ،تذبذب کا شکار ہے،گفتگو
ہفتہ 16 فروری 2019 18:56
(جاری ہے)
نجی ٹیو ی کے مطابق فوجی عدالتوں میں توسیع کے التوا کے معاملے پر وفاقی وزیرقانون بیرسٹر فروغ نسیم نے اپوزیشن سیاسی جماعتوں پر الزام دھرتے ہوئے کہا کہ فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر اپوزیشن سیاست کر رہی ہے، اس معاملے پر مسلم لیگ (ن) کا مؤقف واضح نہیں ہے اور وہ تذبذب کا شکار ہے۔
وزیرقانون نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا فوجی عدالتوں پر مؤقف بالکل واضح ہے، کسی بھی اپوزیشن لیڈر نے فوجی عدالتوں میں توسیع کے بدلے کسی لین دین کی بات نہیں کی، بلکہ ہر محب وطن پاکستانی اور سیاستدان فوجی عدالتوں کے حق میں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں میں توسیع پاکستانی عوام کی خواہش پر کی جا رہی ہے، تاہم اس کے قانون میں جدت لانا چاہتے ہیں، اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق فوجی عدالتوں کی قانون سازی کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.