عالمی عدالت برائے انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستان کی جانب سے کل دلائل دیئے جائینگے
پیر 18 فروری 2019 13:58
(جاری ہے)
سفارتی ذرائع کلبھوشن کی ریٹائرڈ منٹ کے بھارت نے ثبوت فراہم نہیں کیے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان عالمی عدالت کے فیصلے کا احترام کریگا۔ سفارتی ذرائع نے بتایاکہ مبارک حسین پٹیل کے نام سے جاری پاسپورٹ پر تسلی بخش جواب بھارت نے نہیں دیا۔سفارتی ذرائع نے بتایا کہ مبارک حسین پٹیل کے نام سے سترہ بار کلبھوشن یادیو نے دلی کا دورہ کیا۔سفارتی ذرائع نے بتایا کہ پاکستان عالمی عدالت کے ممکنہ فیصلے سے پرامید ہے۔سفارتی ذرائع نے بتایا کہ عالمی عدالت سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ تین سے چار ماہ تک سنائی گئی۔سفارتی ذرائع نے بتایا کہ دونوں ممالک کی جانب سے اپنے شواہد عالمی عدالت میں جمع کروائے جا چکے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان یا بھارت مزید دستاویزات عالمی عدالت میں جمع نہیں کروا سکتے۔سفارتی ذرائع نے برطانوی ادارہ کے حوالے سے بتایا کہ کلبھوشن کی جعلی شناخت کیلئے بھارت نے اصل پاسپورٹ جاری کیا۔ذرائع کے مطابق برطانوی ادارے نے کلبھوش یادیو کا پاسپورٹ اصلی قرار دے دیا۔برطانوی ادارہ کے مطابق حسین مبارک پٹیل کے نام سے پاسپورٹ بھارتی حکومت کا جاری کردہ ہے۔برطانوی اداے کی رپورٹ کے مطابق کلبھوشن یادیو نے جعلی شناخت اپنا کر حسین مبارک کے نام سے سفر کیا۔ برطانوی ادارے کی رپورٹ کے مطابق حسین مبارک پٹیل کا پاسپورٹ اصلی، شناخت جعلی ہے۔سفارتی ذرائع نے بتایا کہ پاکستان نے برطانوی ادارے کی رپورٹ عالمی عدالت میں پیش کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.