کراچی، اداس گانے پرپرتشدد ،اداکاری پر فلمبندی کرنیوالے 6نوجوانوں کو پولیس نے گرفتارکر لیا
ہفتہ 23 فروری 2019 14:18
(جاری ہے)
لڑکوں سے ملنے والی ویڈیو میں 5 نوجوانوں نے ایک نوجوان کو رسیوں میں جکڑا ہوا تھا اور باقی اسکو مار پیٹ کرنے کی اداکاری کر رہے تھے۔
فلم بندی کیلئے نوجوان کی شرٹ پھاڑ دی گئی تھی، تشدد زدہ حلئے کا میک اپ تھا، نوجوان کے چہرے پر خون دکھانے کیلئے نورس کا شربت استعمال کیا۔پولیس کے مطابق ٹیپ ریکارڈر، رسیاں اور نورس کی بوتل قبضے میں لے لی گئی ہے۔زیر حراست نوجوانوں عبدالحفیظ، عبدالعزیز، نبیل، شعیب، شاہ زمان اور سلمان کو ساحل تھانے منتقل کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق ان افراد پر پبلک مقام پر بغیر اجازت پر تشدد عکسبندی اور خوف وہراس پھیلانے کا الزام ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.