موسیٰ خیل میں روڈ رولر الٹنے کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہو گیا

ہفتہ 23 فروری 2019 22:12

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2019ء) موسیٰ خیل کے علاقے میں روڈ رولر الٹنے کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہو گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز موسیٰ خیل کے علاقے تنگی سر میں روڈ پر کام کے دوران روڈ رولر الٹنے کے نتیجے میں ڈرائیور سلطان شاہ موقع پر ہلاک ہو گیا نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی جس کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :