جتنے بھی ڈوزیئر آئے گئے ، ان میں کچھ نہیں ہوتا ، شیری رحمن

دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کو مل بیٹھ کا معاملہ دیکھنا چاہئے، ڈوزیئر ڈپلومیسی ختم ہونی چاہئے، انٹرویو

منگل 5 مارچ 2019 12:51

جتنے بھی ڈوزیئر آئے گئے ، ان میں کچھ نہیں ہوتا ، شیری رحمن
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ جتنے بھی ڈوزیئر آئے گئے ، ان میں کچھ نہیں ہوتا ، دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کو مل بیٹھ کا معاملہ دیکھنا چاہئے، ڈوزیئر ڈپلومیسی ختم ہونی چاہئے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں شیری رحمان نے کہا کہ جتنے بھی ڈوزیئر آئے گئے ، ان میں کچھ نہیں ہوتا ، دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کو مل بیٹھ کا معاملہ دیکھنا چاہئے، ڈوزیئر ڈپلومیسی ختم ہونی چاہئے ، اس سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے بغیر دونوں ممالک کسی مسئلے پر آگے نہیں بڑھ سکتے ، پلوامہ واقعہ مقبوضہ کشمیر میں بھاتی مظالم کا نتیجہ ہے۔