سینڈ فلائی کے کاٹنے سے پھیلنے والی بیماری لشمینیا کی روک تھام کے اقدامات شروع
عالمی ادارہ صحت، محکمہ صحت پنجاب کے تعاون سے آئی پی ایچ میں اینٹامالوجسٹ کی تربیتی ورکشاپ
منگل 5 مارچ 2019 16:28
(جاری ہے)
پنجاب میں اس بیماری کی روک تھام کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں اور اینٹامالوجسٹ کی ورکشاپ اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ اس مکھی کے کاٹنے سے جلد پر زخم ہوجاتا ہے جو مناسب علاج نہ ہونے سے پھیلتا ہے اور اگر یہ وائرس خون میں شامل ہوجائے تو جگر اور تلی کو بھی متاثر کرتا ہے۔
ڈاکٹر زرفشاں کا کہنا تھا کہ تربیتی ورکشاپ میں اینٹامالوجسٹ کو سینڈفلائی ختم کرنے کیلئے سپرے، ریسرچ کیلئے سینڈفلائی کو پکڑنے اور بیماری بچائو کیلئے عوام میں آگاہی کے بارے ڈبلیو ایچ او کے ایکشن پلان کے مطابق ٹریننگ دی جائے گی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر سی ڈی سی ڈاکٹر شہناز نعیم کاکہنا تھا کہ اس بیماری کے بلوچستان میں کافی کیس رپورٹ ہوئے ہیںاور محکمہ صحت پنجاب اور پی ایچ لاہور بلوچستان کے ماہرین کو بھی تربیت فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔ ڈین پی ایچ ڈاکٹر زرفشاں کا کہنا تھا کہ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ بیماریوں کی روک تھام اور آگاہی پیدا کرنے کیلئے مؤثر کردار ادا کرے گا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.