نواز شریف کو تمام تر سہولتیں فراہم کی جائیں ‘اداکارہ مدھو
منگل 12 مارچ 2019 13:13
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی ملک کے لئے بہت ساری خدمات ہیں ،انہوںنے ایٹمی دھماکہ کر کے پوری دنیا میں پاکستان کا سرفخر سے بلند کیا ہے اورآج اسی وجہ سے بھارت ہماری طرف میلی نظر سے نہیں دیکھتا۔
انہوں نے کہاکہ میں ان کے مقدمات پر کوئی تبصر ہ نہیں کرناچاہتی ،میں عدالتوں پر یقین رکھتی ہوں تاہم میری حکومت سے یہ گزارش ہے کہ نوازشریف کو وہ طبی سہولیات فراہم کی جائیں جس کے وہ حقدار ہیں کیونکہ ملک کے سابق وزیراعظم ، وزیراعلیٰ اورگورنر کو ان کے عہدوں کے بعدبھی مراعات ملتی ہیں نوازشریف کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.