نوشہرہ،مانکی شریف میں مارٹر گولہ پھٹنے سے کباڈی جابحق ،علاقے میں خوف و ہراس
جمعرات 14 مارچ 2019 19:44
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال نوشہرہ میں پوسٹ مارٹم کے بعد نعیش ورثا کے حوالے کردی گئی۔جابحق کباڈی اختر حسین کے بھائی خان زمان کی مدعیت میں تھانہ نوشہرہ کلاں میں 174دریافت میں رپورٹ درج کرلی گئی۔
بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق مارٹر گولہ توپ کا تھا جو کہ ورانے فائر پھٹ نہ سکا۔بم ڈسپوزل یونٹ نے پھٹ جانے والے مارٹرگولہ کے باقیات اور دوسرے شوائد قبضہ میں لے لیے۔پوسٹ مارٹم کے بعد جابحق اختر حسین کی نعیش ورثا کے حوالے کردی گی۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے مانکی شریف ولیم آباد میں مقامی کباڈی مسمی اختر حسین ولد میردل پاکستان آرمی آرمڈ فائرنگ رینج میں کباڈ جمع کرنے کے دوران ایک نہ پھٹ سکنے والا بھاری مارٹرگولہ اپنے ساتھ گھر لے آیا گھر کے اندر جب اس نے مارٹرگولے کو تورنے اور اس میں لوہا نکالنے کی کوشش کی تو مارٹر گولا ایک زوردار دھماکہ سے بھٹ گیا دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس سے پورا علاقہ لرز آٹھا۔پولیس کے مطابق دھماکہ سے مقامی کباڈی اختر حسین موقعہ پر جابحق ہوگیا۔پولیس کو مقامی لوگوں نے اطلاع دی پولیس ،بم ڈسپوزل یونٹ اور ریسکیو 1122موقعہ پر پہنچ گیا جابحق اختر حسین کی نعیش تحویل میں لیکر اس کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال نوشہرہ منتقل کیا۔پولیس اور بم ڈسپوزل ایونٹ نے دھماکہ کی جگہ واقعہ گھر میں گھیرے میں لے لیا سرچ اپریشن گھر سے کوئی دوسرا گولہ نہ مل سکا۔ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال نوشہرہ میں پوسٹ مارٹم کے بعد نعیش ورثا کے حوالے کردی گئی۔جابحق کباڈی اختر حسین کے بھائی خان زمان کی مدعیت میں تھانہ نوشہرہ کلاں میں 174دریافت میں رپورٹ درج کرلی گئی۔بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق مارٹر گولہ توپ کا تھا جو کہ ورانے فائر پھٹ نہ سکا۔بم ڈسپوزل یونٹ نے بھٹ جانے والے مارٹرگولہ کے باقیات اور دوسرے شوائد قبضہ میں لے لیے۔پوسٹ مارٹم کے بعد جابحق اختر حسین کی نعیش ورثا کے حوالے کردی گی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.