ایوینجرز اینڈ گیم کا ایک اور ٹریلر ریلیز‘فلم 26کو ریلیز ہو گی
ٹریلر میں سب سے بڑا انکشاف آخر میں نظر آتا جب کیپٹن مارول کو پہلی بار ایوینجرز کیساتھ دکھایا جاتا ہے
جمعہ 15 مارچ 2019 11:43
(جاری ہے)
اس نئے ٹریلر کا آغاز آئرن مین ٹوی اسٹارک سے ہوتا ہے جو انفٹنی وار کے بعد سے خلا میں بھٹک رہا ہے اور اپنی منگیتر کے نام ایک پیغام پڑھ رہا ہوتا ہے جو کہ پہلی آئرن مین فلم سے متاثر محسوس ہتا ہے۔
یہی عمل کیپٹن امریکا کے ساتھ ہوتا ہے اور اس کردار کی پہلی فلم کی جھلکیوں سے موجودہ دور کو دکھایا جاتا ہے۔مگر ٹریلر میں سب سے بڑا انکشاف آخر میں نظر آتا جب کیپٹن مارول کو پہلی بار ایوینجرز کے ساتھ دکھایا جاتا ہے جبکہ اس ٹریلر میں آنٹ مین، کیپٹن امریکا اور آئرن سمیت دیگر ہیروز کو کوانٹم ریلیم میں دکھایا گیا جو نئے کاسٹیوم کو زیب تن کیے ہوتے ہیں۔ایوینجرز اینڈ گیم 26 اپریل کو ریلیز کی جارہی ہے جس میں رابرٹ ڈائونی جونیئر، کرس ایونز، کرس ہیم ورتھ، مارک روفالو، اسکارلٹ جونسن، جرمی رنر، بری لارس اور دیگر شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.