سرگودہا، پولیس نے پتنگ فروخت کرنے والے تین افراد کو گرفتارکرلیا گیا

ہفتہ 16 مارچ 2019 12:46

سرگودہا، پولیس نے پتنگ فروخت کرنے والے تین افراد کو گرفتارکرلیا گیا
سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2019ء) پولیس نے پتنگ فروخت کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا ۔بتایا گیا ہے کہ پولیس نے پتنگ فروشوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 43 شمالی اور بلاک 29 سے غلام مصطفی، ذیشان اور احتشام کو پکڑلیا اور ان سے بھاری تعداد میں پینگیں اور ڈورین برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

(جاری ہے)

نہری پانی چوری کرنے والے دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ محکمہ انہار کی ٹیم نے مختلف علاقہ رتوکالااور ٹھٹھٹی نور میں نذیراحمد اور مظہرحسین جو سرکاری پانی چوری کرکے اپنی زمنیوں کو سیراب کررہے تھے جس پر انہیں پکڑلیا پولیس نے دونوں کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :