پرویز مشرف کو طبیعت کی خرابی کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا

اتوار 17 مارچ 2019 20:25

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2019ء) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو طبیعت کی خرابی کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی میں مقیم پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں گھر سے دبئی کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ، سابق صدر کے اہلخانہ نے پاکستان کے عوام سے ان کی صحتیابی کی دعا کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :