بلاول بھٹو کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد

بدھ 20 مارچ 2019 13:19

بلاول بھٹو کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمن بلاول بھٹو زرداری نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تمام ہندو بھائیوں اور بہنوں کو ہولی کے خوشیوں بھرے تہوار کی مبارکباد دیتا ہوں۔آئیں اس تہوار پر خوشیوں اور امن کا پیغام پھیلائیں۔