سانحہ نیوزی لینڈ ‘وزیر اعظم نیوزی لینڈ کے مثبت کردار ادا کرنے پر شکر یہ کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
بدھ 20 مارچ 2019 16:25
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے کرائسٹ چرچ مساجد میں موجود مسلمانوں کودہشت گرد سے بچاتے ہوئے اپنی جان قربان کرکے جرات اور بہادری کی مثال بننے والے شہید پاکستانی نعیم راشد کو خراج تحسین پیش کیا اور نیوزی لینڈ پارلیمنٹ نے متاثرین کے سوگ میں ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی۔
قرار داد کے متن میں مزید کہا گیا کہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈ آرڈن نینیوزی لینڈ پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلایا۔ انھوں نے تلات قرآن پاک سے اجلاس کاآغاز کرایا۔ایوان انھیں السلام علیکم سے اپنے خطاب کا آغاز کرنے اور ایک منٹ کے لئے خاموشی اختیار کرنے کو انتہائی عقیدت اور احترام سے دیکھتا ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈ آرڈن کے اس اقدام سے بین الاقوامی طور پر بین المذاہب ہم آہنگی بڑھے گی۔ دنیا اسلامو فوبیا سے باہر نکل آئے گی۔قرار داد میں کہا گیا کہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈ آرڈن اور نیوزی لینڈ پارلیمنٹ کے اقدامات تمام امن پسند مذاہب میں احترام کے ساتھ ایک دوسرے کے قریب لائیں گے اور دنیا سے دہشتگردی کا خاتمہ ممکن ہوگا۔صوبائی اسمبلی پنجاب کا ایوان بذریعہ وفاقی حکومت نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈ آرڈن اور پارلیمنٹ کے کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کی مساجد میں شہید و زخمی ہونے والوں اور ان کے لواحقین سے خصوصی انداز میں اظہاریکجہتی کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہے۔ دیگر سہولیات فراہم کرنے کے اقدامات کو بھرپور سراہتا ہے اور اسلام کی صحیح اور حقیقی تشریح کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.