پیپلز پا رٹی اقتدا ر میں ہو یا اپو زیشن میں ہمیشہ عوا م کا سا تھ دیتی ہے مو جو دہ حکومت غریب مکا ئو پا لیسی اپنا ئے ہو ئے ہے ‘جمیل منج

بدھ 20 مارچ 2019 21:50

را ئے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رانا جمیل منج نے کہا ہے کہ غریب عوا م کے مصا ئب ،دکھ اور دردکا مداوا پیپلز پا رٹی کے دور حکومت میں ہی ہو تا ہے پیپلز پا رٹی اقتدا ر میں ہو یا اپو زیشن میں ہمیشہ عوا م کا سا تھ دیتی ہے مو جو دہ حکومت غریب مکا ئو پا لیسی اپنا ئے ہو ئے ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ عا م آدمی کے مسا ئل میں اضا فہ حکمرا نو ں کی نا کا م پا لیسیو ں کا نتیجہ ہے ۔

(جاری ہے)

پیپلز پا رٹی غریب عوا م کی جما عت ہے یہ وہ جما عت ہے جس نے عا م آدمی کے مسا ئل پر توجہ دی مو جو دہ حکومت نے عا م آدمی کا جینا دو بھر کر دیا ہے غریب عو ام کے مسا ئل کا حل حکمرا نو ں تر جیحا ت میں شا مل نہیں تحریک انصا ف کی حکومت اپو زیشن کے خلا ف انتقا می مہم چلا نے کے سوا کچھ نہیں کر رہی ۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں جیالوں کی آمد نے حکومت کی نیندیں اڑا دی ہیں قائد عوام بلاول بھٹو زرداری کے ایک اشارے پر کارکنان اپنی جانیں نچھاور کرنے کو تیار ہیں قیادت کے اشارے کے منتظر ہیں احتساب کی آڑ میں انتقام لیا جارہا ہے جو کہ قابل مذمت ہے ۔