چین کا پاکستان کو 2ارب ڈالر قرضہ دینے کا فیصلہ
مزید 1ارب ڈالر ملنے کا بھی امکان ہے، وزارتِ داخلہ
عثمان خادم کمبوہ جمعرات 21 مارچ 2019 18:44
(جاری ہے)
چین 1949سے پاکستان کا اتحادی اور دوست ہے۔ پاکستان اور چین مل کر بہت سے منصوبوں پر کام کر رہے ہیں جن میں سب سے بڑا منصوبہ پاک چین اقتصادی راہداری ہے جس پر کام تیزی سے جاری ہے، اسی منصوبے کے تحت چین گوادر میں بندرگاہ بھی بنا رہا ہے جس کی تکمیل کے بعد پاکستان دنیا میں اہم تجارتی مرکز بن جائے گا۔
اس کے علاوہ پاکستان اور چین نے مل کر جے ایف17 تھنڈر طیارے بنائے ہیں اور الخالد ٹینک بھی پاکستان نے چین کے اشتراک سے تیار کیا ہے۔ چین دنیا میں پاکستان کو ہتھیار بیچنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔ پاکستان میں چین کی بہت بڑی سرمایہ کاری ہے اور اقتصادی راہداری کی تکمیل کے بعد یہ سرمایہ کاری کئی گنا بڑھ جائے گی۔ پاکستان کو پہلے بھی چین کئی بار مختلف حوالوں سے مدد فراہم کر چکا ہے اور اب جب پاکستان کی معیشت بہتری کی طرف جا رہی ہے تو ایک بار پھر چین پاکستان کی مدد کرنے کے لیے آگے بڑھا اور آسان شرائط پر پاکستان کو 2ارب ڈالر قرضہ فراہم کر رہا ہے۔ وزارتِ اطلاعات نے یہ بھی بتایا ہے کہ مزید 1ارب ڈالر بھی پاکستان کو چین کی جانب سے فراہم کیے جانے کا ماکان ہے۔ اس قرضہ کی فراہمی کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھی کمی آنے کا امکان ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.