ٰٓایس ایس جی سی نے اپنیR&D کے دائرہٴ عمل میں توسیع کے سلسلے میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کئے
جمعرات 21 مارچ 2019 23:33
(جاری ہے)
ایس ایس جی سی کے ڈی ایم ڈی (کارپوریٹ سروسز) عمران فاروقی نے ایس ایس جی سی کی جانب سے ایم اویوز پر دستخط کئے۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ تقریب صنعت اور تعلیم کے درمیان تحقیقی سرگرمیوں میں قریبی اشتراک کا پیش خیمہ ہے۔ عامر ممتاز، اے ایس جی ایم (جی ایس) نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ صنعت اور تعلیمی اداروں کا تعلق مثالی ہوگا جہاں دو ادارے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے۔تعلیمی اداروں کے نمائندوں نے اس اقدام پر ایس ایس سی جی کی سینئر منیجمنٹ کی تعریف کی اور مختلف مسائل کے حل پیش کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ وقت کے ساتھ ساتھ جدید تحقیقی کاموں میں تعاون کو فروغ حاصل ہوا ہے اور اعلیٰ کوالیفائیڈ فیکلٹی ریسرچرز نے یونیورسٹیز اور دیگر تعلیمی اداروں کے ساتھ مل کر کام کیاہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.