پولیو مہم کو موثر بنانے کیلئے مربوط کوششیں کریں ،ڈپٹی کمشنر دیر لوئر شوکت علی یوسفزئی کا متعلقہ حکام پر زور
جمعرات 21 مارچ 2019 23:36
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے 25 مارچ سے شروع ہونے والی3 روزہ پولیو مہم کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا جبکہ اجلاس کے شرکاء کو بتایا گیا کہ 25 مارچ سے شروع ہونے والی تین روزہ پولیو مہم کے دوران دیر لوئر میں پانچ سال سے کم عمر تین لاکھ 9 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے اور اس کے لئے 982 ٹیمیں تشکیل دی جاچکی ہیں ۔
ڈپٹی کمشنر نے کئے گئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے والدین اور معاشرے کے تمام طبقہ فکر کے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں اور ساتھ ہی انہوں نے متعلقہ اہلکاروں سے بھی کہا کہ پولیو مہم قومی فریضہ ہے جس میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی کی آمد و اخراج کی صورتحال
-
پاکستان حج مشن عازمین کو سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے مثالی کام کر رہا ہے،چوہدری سالک حسین
-
سپیکر قومی اسمبلی کا ایران کے صدر سید ابراھیم رئیسی، وزیر خارجہ اور ان کے دیگر رفقا کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار
-
کرغزستان میں پاکستانی طلباء کو جن مشکلات سے گزرنا پڑا حکومت کو اس کا مکمل احساس ہے ، وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک
-
ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو اسلام آباد پہنچ گئے
-
مسلم لیگ (ن) نے 2017میں سولر منصوبے کا آغاز کیا تھا,ملک میں ایک لاکھ تیرہ ہزار کنکشنز نیٹ میٹرنگ پر موجود ہیں نیٹ میٹرنگ کی حوصلہ افزا ئی کی پالیسی جاری رہے گی،سردار اویس لغاری
-
مردان،طالبعلم نی10سیکنڈ میں ہوائی فائرنگ کے مقام کا پتا لگانے والا سافٹ ویئر تیارکرلیا
-
وزیراعلیٰ عار محسوس نہ کریں تو ایک بار پھر گورنر ہائوس آنے کی دعوت دیتا ہوں ، کنڈی
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان
-
ظ*حکومت نے برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 75 روپے تک کی مزید کمی کردی
-
وفاق کے پی حکومت کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہی: بیرسٹر سیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.