گورنر سندھ کا کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعہ کا سخت نوٹس

جمعہ مارچ 16:47

گورنر سندھ کا کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعہ کا سخت نوٹس
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سند ھ پولیس سے واقعہ کی رپورٹ طلب۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ واقعہ میں ملوث لوگوں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیکیورٹی اداروں نے بڑی قربانیاں دے کر شہر میں امن قائم کیا ہے جس کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔