فیصل واوڈا کی مفتی تقی عثمانی پر فائرنگ کی شدید مذمت
مفتی تقی عثمانی کی اسلام ،پاکستان کیلئے بہت خدمات ہیں، سیکورٹی فراہم کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ ،آئی جی سندھ سے رابطہ کرونگا،وفاقی وزیر
ہفتہ 23 مارچ 2019 00:15
(جاری ہے)
جمعہ کو وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے مفتی زبیر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور کراچی میں مفتی تقی عثمانی پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ۔
وفاقی وزیر نے مفتی زبیر کو حکومت کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہاکہ مفتی تقی عثمانی کی اسلام اور پاکستان کے لئے بہت خدمات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فراہم کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ سے بھی رابطہ کرونگا۔فیصل واوڈا نے سی سی پی او کراچی امیر شیخ سے رابطہ کر کے مفتی تقی عثمانی کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.