ظ*تھر کا کوئلہ پاکستان کی قسمت بدل سکتا ہے،اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز
Aتھر کول سے دو سو سال تک ماہانہ ایک لاکھ میگاواٹ بجلی بنائی جا سکتی ہے۔پاکستان بجلی کی فروخت سے اپنی مجموعی برامدات سے زیادہ زر مبادلہ کما سکتا ہے، شاہد رشید بٹ
اتوار 24 مارچ 2019 19:20
(جاری ہے)
نو ہزار کلو میٹر کے رقبے پر پھیلے ان ذخائر کو ملک و قوم کے مفاد میں استعمال کرنے سے پاکستان کم وقت میں ایک ترقی یافتہ ملک بن سکتا ہے جہاں بدامنی اور بے روزگاری کا نام و نشان تک نہ ہو گا۔
اس وقت پاکستان میں بجلی کی کل پیداوار اٹھائیس ہزار میگاواٹ،ٹرانسمیشن اور ڈسٹریبیوشن سسٹم کی خامیوں کی وجہ سے قابل تقسیم بجلی بائیس ہزار میگاواٹ جبکہ گرمیوں کی طلب پچیس ہزار میگاواٹ ہے جبکہ تھر کول سے قلیل مدت میںپاکستان میں بجلی کی پیداوار سرپلس کر کے لوڈ شیڈنگ کا نام و نشان مٹا یا جا سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.