ایف ڈی ای ورلڈ فوڈ پروگرام کے تعاون سے 22سرکاری سکولوں میں دوپہر کاکھانا مفت فراہم کریگا

پیر 25 مارچ 2019 20:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2019ء) وفاقینظا ما تتعلیم( ایف ڈی ای) ورلڈ فوڈ پروگرام کے تعاون سے 22سرکاری سکولوں میںدوپہر کاکھانا مفت فراہم کریگا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے وزارت تعلیم کے جوائنٹ ایجوکیشن ایڈوائزر رفیق طاہر کا کہنا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کے ساتھ انکی بات چیت آخری مراحل میں ہے اور پرامید ہیں کہ دونوں تنظیمیں ایک معاہدے پر دستخط کر لیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر وزارت ایک منصوبہ بنارہی ہے کہ وہ ایسے طالبعلموں کو دوپہر کا کھانا فراہم کریں گے جن کا اندراج آئوٹ آف سکول بچوں کی مہم کے تحت کیا گیا تھا

متعلقہ عنوان :