ضمانت پر رہائی مسلم لیگ( ن) کے سربراہ میاں نواز شریف کی بے گناہی کی زندہ مثال ہے ،،نواب ثناء اللہ خان زہری
جھوٹے پراپیگنڈے کرنے والوں کے مقدر میں ناکامی کے سوا کچھ نہیں ، مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)
منگل 26 مارچ 2019 19:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ،معزز عدالت کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے اور میاںنواز شریف کی بیماری سے متعلق میڈیکل رپورٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے ضمانت کی درخواست منظور کی گئی جنہوں نے ہمیشہ حق اورسچ کا ساتھ دیا۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کی قیادت ملک سے بھاگنے والی نہیں ہے پارٹی قائدین نے ہمیشح عدالتوں کا احترام کرتے ہوئے ہر قسم کے مقدمات کا سامنا کیا ہے اورانشاء اللہ آئندہ بھی کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ حکومتی وزراء پارٹی قائدین کے خلاف جو جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے کر رہے ہیں انہیں ناکامی کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے اورانشاء اللہ مسلم لیگ کی قیادت عدالتوں سے سرخرو ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.