اگلے سال سے پی ایس ایل کے میچز نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں بھی کروائے جائیں گے،وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
بدھ 27 مارچ 2019 00:03
(جاری ہے)
افسران سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے گزشتہ سال پی ایس کا فائنل کامیابی سے کیا اس سال 8 میچز کی کامیاب میزبانی کی ہے جس سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحال میں مدد ملے گی۔
انہوںنے کہا کہ کراچی انتظامیہ، پولیس ، رینجرز اور دیگر قانون لاگو کرنے والے اداروں سمیت تمام اسٹیک ہولڈر نے مل کر پی ایس کو کامیاب کیا۔ عشائیہ میں خطاب کرتے ہوئے چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں پی ایس کے 8 میچز کروانا کسی چیلنج سے کم نہیں تھا اور وزیر اعلی سندھ کی ہدایات پر تمام اداروں نے کم وقت میں تمام انتظامات مکمل کئے۔ پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد میں کراچی انتظامیہ، پولیس، رینجرز اور دیگر اداروں کا اہم کردار تھا۔آج ہی کے دن پاکستان نے 92 کا ورڈ کپ جیتا تھا اور آج ہی ہم پی ایس ایل کی خوشیاں منا رہے ہیں۔ شہر کا امن بحال ہوا ہے کراچی کو اب کرکٹ سٹی کہا جاتا ہے۔ پی ایس ایل کے کامیابی کہ بعد اب انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوجائے گی۔ صوبائی وزیر برائے بلدیات سعید غنی نے کہا کہ ٹریفک مسائل کے باوجود کسی شہری نے شکایت نہیں کی اور میڈیا کا کردار بھی قابل تعریف رہا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.