سیشن عدالت، اداکارہ میرا کی فیملی عدالت کی جانب سے خود کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار د ینے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر فریقین وکلاء حتمی بحث 15 اپریل کو طلب
ہفتہ 13 اپریل 2019 21:19
(جاری ہے)
عدالت کے روبرو فریقین کے وکلا پیش ہوئے اور حتمی بحث کرنے کے لئے عدالت سے مزید مہلت دینے کی استدعا کی جس پر عدالت نے وکلا کی استدعا کو منظور کر لیا اور کیس کی سماعت 15 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلا کو دوبارہ طلب کر لیا۔
اسکینڈل کوئین نے اپنے اپیل میں موقف اختیار کیا ہے کہ فیملی عدالت نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا حالانکہ وہ عتیق الرحمان کو جانتی نہیں۔ اس نے عتیق الرحمان سے کوئی شادی نہیں کی۔ عتیق الرحمان عدالت کو گمراہ کررہا ہے۔ اداکارہ میرا نے استدعا کی کہ عدالت فیملی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل فیملی عدالت نے میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دیا تھا۔ فیملی کورٹ کے فیصلے کو میرا نے سیشن کورٹ میں چیلنج کررکھا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.