Live Updates

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر لاہور سے واپس لندن روانہ

منگل 16 اپریل 2019 22:51

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر لاہور سے واپس لندن روانہ
اہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2019ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر لاہور سے واپس لندن روانہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

جنید صفدر اپنے نانا نواز شریف کی عیادت کرنے کے لئے پاکستان آئے تھے۔ جہاں انہوں نے گیارہ روز قیام کیا اور پاکستان یوتھ ونگ کے رہنمائوں نے جنید صفدر کو علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر لندن کے لئے الوداع کیا۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات