اسد عمر کے استعفیٰ سے یہ ثابت ہو چکا یہ نااہلوں کی حکومت ہے ،مرتضیٰ جاوید عباسی
غریب عوام کیلئے دو وقت کی روٹی ناممکن بنا کر استعفے دیکر بھاگنے والوں کو شرم آنی چاہئے ،حکمران اپنی ذمہ داریوں سے جان چھڑا کر بھاگ رہے ہیں لیکن عوام انہیں بھاگنے نہیں دیگی، رہنماء مسلم لیگ (ن) کا بیان
جمعہ 19 اپریل 2019 00:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ الیکشن سے پہلے قوم کو جھوٹے خواب دکھانے کا مقصد صرف پاکستان کا اقتدار حاصل کرنا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ثابت ہو چکا کہ تحریک انصاف کے پاس کوئی ٹیم نہیں تھی ،ان کے پاس کوئی منصوبہ نہیں تھا۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے وزیر خزانہ کی قربانی دی۔ انہوں نے کہا کہ نا اہل حکومت اپنی ناکامی چھپانے کے لئے یہی ڈرامے پانچ سال کرتے رہے گی، حکمران اپنی ذمہ داریوں سے جان چھڑا کر بھاگ رہے ہیں لیکن عوام انہیں بھاگنے نہیں دے گی ۔ انہوں نے کہاکہ نا اہل حکمرانوں سے معیشت کی تباہی کا پورا حساب لیا جائے گا، ان نا تجربہ کاروں نے پاکستان کی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا ہے، ان کی ناتجربہ کاری کی وجہ سے پاکستان معاشی بحران کا شکار ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ آج ملک میں مہنگائی کا جو طوفان ہے وہ ان حکمرانوں کی ناکام معاشی پالیسی کی وجہ سے ہے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.