پتوکی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے دس سالہ بچہ شدید زخمی

جمعہ 19 اپریل 2019 15:11

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) پتوکی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے دس سالہ بچہ شدید زخمی تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواح پھولنگر کے علاقہ چاہ کلالااں والا میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں دس سالہ بچہ زین ولد مبارک کو فائر لگا جس سے بچہ شدید زخمی ہوگیا اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کاروائی شروع کر دی -

متعلقہ عنوان :