آئندہ مون سون میں بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے دوران ریسکیو اینڈ ریلیف کیلئے جامع فلڈ پلان مرتب کیا جائے‘وسیمہ عمر
پری مون سون بارشوں کے دوران نکاسی آب کیلئے تمام وسائل کو منظم اور فعال رکھا جائے‘ڈپٹی کمشنر قصور کی اجلاس میں ہدایات
پیر 22 اپریل 2019 17:26
(جاری ہے)
انہوںنے ہدایت کی کہ شہریوں کی حفاظت کیلئے آوارہ کتوں کو تلف کرنے کیلئے مہم بند نہیں ہونی چاہیے، میونسپل کمیٹیاں بارشوں کے دوران نکاسی آب کی شکایات کے ازالہ کیلئے مختلف علاقوں میں کیمپس کے قیام کیلئے جگہ کی نشاندہی کریں۔
ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر نے کہا کہ مون سون کے دوران سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہونی چاہیں، میونسپل کمیٹیاں، ریسکیو1122، سول ڈیفنس سمیت تمام ڈیپارٹمنٹ مشینری اور انسانی وسائل کو منظم رکھیں، اسسٹنٹ کمشنرز کٹائو والے علاقوں میں ڈیرہ جات پر آباد افراد کے کوائف جمع کریں تاکہ ہنگامی صورتحال میں انکو مدد فراہم کی جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.