حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے قومی امیگریشن ویلفیئر پالیسی تشکیل دی ہے‘
پارلیمانی سیکرٹری سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل جویریہ ظفر کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جواب
بدھ 24 اپریل 2019 14:46
(جاری ہے)
میرٹ پر ملازمتوں میں اگر بلوچستان یا دیگر علاقوں سے لوگ بھرتی ہونے سے رہ جاتے ہیں تو اس میں کسی کا کردار نہیں۔
انجینئر صابر حسین قائم خانی کے سوال کے جواب میں پارلیمانی سیکرٹری جویریہ ظفر نے بتایا کہ وزارت سمندر پار پاکستانیوں کے لئے قومی امیگریشن ویلفیئر پالیسی تشکیل دے دی ہے۔ حکومت نے زیادہ سے زیادہ سہولت بہم پہنچانے اور امیگریشن کی لاگت کو کم کرنے کے لئے نائیکوپ کی شرط ختم کردی ہے۔ وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے ٹاسک فورس تشکیل دی ہے۔ ذوالفقار بخاری اس کے سربراہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کہتے ہیں کہ پاکستانی تارکین وطن میرے دل کے بہت قریب ہیں۔ سعودی عرب میں 3600 قیدیوں کی رہائی کے لئے سعودی حکومت سے بات چیت ہو رہی ہے۔ ہم اس معاملہ کو سنجیدگی سے لیں گے۔ قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ شروع ہے۔ ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ اس بارے میں اعداد و شمار مہیا کردیں۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.