بلاول بھٹو زر داری سے پارٹی رہنمائوں کی ملاقات ، مختلف امورپر غور

بدھ 24 اپریل 2019 19:11

بلاول بھٹو زر داری سے پارٹی رہنمائوں کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2019ء) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی ،ملاقات میں خورشید شاہ، شازیہ مری اور دیگر ارکان پارلیمنٹ موجود تھے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ایوان کے اندر حکومت کے خلاف پارٹی حکمت عملی پر غور کیا گیا ۔بعد ازاں وفاقی وزیر اعظم سواتی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے آفس پہنچے اور بلاول بھٹو سے ملاقات کی