مریم نواز نے عمران خان کی جانب سے بلاول بھٹو کو ’صاحبہ‘ کہنے کے عمل کو نفرت انگیز قرار دے دیا
عاصمہ شیرازی کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کا بیان نفرت انگیز ہے
عثمان خادم کمبوہ بدھ 24 اپریل 2019 18:42
(جاری ہے)
دوران خطاب انہوں نے بلاول بھٹو کو صاحبہ کہہ دیا اور کہا کہ میں بلاول بھٹو صاحبہ کی طرح پرچی پر نہیں آیا۔ اس بیان کے بعد عاصمہ شیرازی نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ بلاول بھٹو کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال کرنا بہت غلط عمل ہے اور کسی کی جانب سے بھی ایسے بیان کی توقعہ نہیں کی جا سکتی خاص طور پہ وزیراعظم ہاؤس سے ایسا بیان آنا قابلِ مذمت ہے۔
اس ٹویٹ کے جواب میں مریم نواز شریف نے لکھا کہ ایسی بات کہنا بالکل نفرت انگیز ہے۔ عمران خان کے اس بیان پر اپوزیشن نے شدید تنقید کرتے ہوئے اس بیان کو نفرت انگیز قرار دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.