بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے گرینڈ جرگہ طلب کیا جائے، بسم اللہ خان کاکڑ
دہشتگردی کی وارداتوں، غربت و بیروزگاری کے باعث عوام میں شدید اشتعال ہے ،سابق سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی بلوچستان
جمعرات 25 اپریل 2019 19:33
(جاری ہے)
دوسری جانب گوادر میں سی پیک منصوبوں میں گوادر کے حقیقی نمائندے حمل خان کلمتی و دیگر کو مشاورت میں نظر انداز کرنا قابل مذمت ہے۔
بیروزگاری و غربت کے خاتمے کیلئے جامعہ منصوبہ تیار کیا جائے۔ صوبہ کی موجودہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کوئی کام نہیں کررہی ہے۔ صرف کاغذی منصوبے بنائے جارہے ہیں۔ بسم اللہ خان کاکڑ نے مزید کہا کہ نیب سیاسی رہنمائوں کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنا رہا ہے۔ سیاسی قیادت کا میڈیا ٹرائل قابل مذمت ہے۔ وفاقی حکومت کی معاشی پالیسیاں سمجھ سے بالا تر ہیں۔ روپے کی بے قدری ، ڈالر کی اونچی اوڑان، پیٹرولیم منصونعات کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی میں اضافہ کی بنیادی وجہ ہے۔ دریں اثناء بسم اللہ خان کاکڑ کراچی کے مقامی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.