مہنگائی کے اضافے کے حوالے سے سٹیٹ بنک کی تازہ رپورٹ تشویشناک ہے،ایم ساجد عباسی
قوم کو2018ء کے انتخابات میں گمراہ کیاگیا،آج بدقسمتی سے ایسے حکمران مسلط ہوگئے ہیں جن کا اپنا کوئی ایجنڈا نہیں،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ(ن) اسلام آباد
جمعرات 25 اپریل 2019 22:36
(جاری ہے)
مسلم لیگی رہنما ایم ساجد عباسی نے کہاکہ صرف سات ماہ میں تحریک انصاف کی موجودہ حکومت نے 3ہزارارب روپے کاقرضہ حاصل کیاہے،روپیہ مسلسل اپنی قدرکھو رہاہے اور یہ سستا ہونے سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی،افراطِ زر کے دبائو میں خوفناک اضافہ اور برآمدات کا ہدف حاصل کرناممکن دکھائی نہیں دیتا۔
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے جنرل سیکرٹری و چیئرمین میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد ایم ساجدعباسی نے کہاکہ انتخابات سے قبل عمران خان قوم کو خودانحصاری اور خودمختاری کی مثالیں دیاکرتے تھے اور آئی ایم ایف کے پاس جانے کو خودکشی کے مترادف قرار دیتے تھے،آج وہی حکمران نہ صرف دنیا کے سامنے کشکول تھام کر بھیک مانگ رہے ہیں بلکہ آئی ایم ایف کی سخت ترین شرائط پر من و عن عملدرآمد کرتے نظر آتے ہیں،قوم کو2018ء کے انتخابات میں گمراہ کیاگیا،آج بدقسمتی سے ایسے حکمران مسلط ہوگئے ہیں جن کا اپنا کوئی ایجنڈا نہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.