قومی ٹیم کا وہ کھلاڑی جس پر ریپ کا الزام لگا تو شاہد آفریدی نے اسے بچانے کے لیے جھوٹی گواہی دی
ویسٹ انڈیز دورے میں ذیشان پرویز پر خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانےکا الزام لگا،لڑائی کے باوجود ذیشان کیساتھ کھڑا ہوا:آل راﺅنڈر
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2019 16:21
(جاری ہے)
اس واقعے کے رونما ہونے سے دو دن پہلے میرا ذیشان کے ساتھ جھگڑا بھی ہوا تھا اور اب ہماری بول چال بند تھی،ٹیم میں شامل ہر شخص اس بارے میں جانتا تھا تاہم جب اس پر یہ الزام لگا اور معاملہ پولیس تک پہنچ گیا تو مجھے بہت پریشانی لاحق ہوئی، میں رات کو سو نہیں پایا تھا۔
آدھی رات کو میں اپنے کوچ ہارون رشید کے پاس گیا اور اسکے سامنے میں رو دیا اور ان سے درخواست کی کہ وہ ذیشان کو بچا لیں۔ اگرچہ میرا ذیشان کے ساتھ جھگڑا چل رہا تھا لیکن میں اس واقعے میں خاتون کےخلاف گواہی دینے کو تیار ہو گیا، حالانکہ میں زیادہ نہیں جانتا تھا کہ اس واقعے میں قصور کس کا تھا۔ میں تو یہ بھی نہیں جانتا تھا کہ ان دونوں کے درمیان ہوا کیا تھا۔ مجھے تو ذیشان پر بھی شک تھا۔ میں جانتا ہوں کہ آج یہ بات آپ لوگوں کےلئے احمقانہ اور بے ایمانی پر مبنی قرار پائے گی لیکن میں اسوقت ایک نوعمر لڑکا تھا جو مشکل وقت میں اپنے ساتھی کےساتھ کھڑا ہونا چاہتا تھا“۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اپنے قریبی دوست کی ناگہانی موت کے باعث کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، عمر گل کا انکشاف
-
آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک بیان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.