پیپلز پارٹی کراچی ڈویڑن کا این اے 243 سے پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری جاوید گجر کے والد کے انتقال پر انتہائی دکھ کا اظہار

اتوار 5 مئی 2019 20:15

ةکراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویڑن کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی ، خالد لطیف، ضلع شرقی کے صدر اقبال ساند ، قائم مقام جنرل سیکریٹری لالا عبدالرحیم اور وقاص شوکت نے این اے 243 سے پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری جاوید گجر کے والد کے انتقال پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے مرحوم کی درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ #