مہنگا ئی کے سونامی نے لو گو ں کو ڈبو کر رکھ دیا،خان صاحب کب تک عوام کی چیخیں نکالیں گے ،مرتضی وہاب

نا اہل حکومت نے 10ما ہ میں رو پے کی قدر میں 31رو پے گرا دی ،حکومت چلانا عمران خان کے بس کی بات نہیں ،مشیر اطلاعات

جمعرات 16 مئی 2019 16:41

مہنگا ئی کے سونامی نے لو گو ں کو ڈبو کر رکھ دیا،خان صاحب کب تک عوام کی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2019ء) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلا عا ت قا نو ن و اینٹی کرپشن بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب نے کہا ہے کہ نا اہل حکومت نے 10ما ہ میں رو پے کی قدر میں 31رو پے گرا دی جس سے مہنگا ئی کے سونامی نے لو گو ں کو ڈبو کر رکھ دیا ہے عمرا ن نیا زی سیاسی بیا ن با زیا ں کرنے سے حکومت نہیں چلتی آپ کی نااہل حکومت نے دس ماہ میں روپے کی قدر 31 روپے گرا دی اورنااہل حکمران آخر کب تک عوام کی چینخیں نکالتے رہیں گے آپ مان لیں حکومت کرنا اور ملک چلانا آپ کے بس کی بات نہیں ہے جس کے با عث پا کستا نی عوا م غر بت کی سطح سے نیچے زندگی گزا ر نے پر مجبو ر ہیں آپکو ذرا بھی خو ف خدا نہیں ہے کہ آپ نے ما ہ صیا م کے مہینے میں جہا ں دو سر ے اسلا می مما لک اشیا ئے خو ر دو نو ش کی قیمتیں کم کر دی جا تی ہیں آپ نے اس مہینے کے تقدس کو با لا ئے طا ق رکھتے ہو ئے عوام کو مہنگا ئی کے بھنور میں ڈبو کر چین کی با نسری بجا رہے ہیں خدارا عوام کی چیخیں نکل چکی ہیں آپ تسلیم کرلیں کہ حکومت کر نا آپ کے بس کی با ت نہیں عوام ایک مخمصے کا شکا ر ہے اوپر سے گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عوا م کا جینا دو بھر کر دیا ہے اس مقدس اور گر می کے مہینے میں اتنا ظلم آپ خو د کو اندھیرے کنو یں میں دھکیل رہے ہیں خدارا پا کستا نی عوام پر رحم کیجئے ان کے مسائل حل کیجئے جس کا وعدہ آپ نے پا کستا نی قو م سے کیا تھا ۔

(جاری ہے)

یہ با ت یا د ر ہے کہ مکانات عمل سے آپ کو بھی گزر نا پڑ ے گا ۔