ًبلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں لیویز فور س نے کارروائی کرتے ہوئے چار دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا

ہفتہ 18 مئی 2019 20:35

iکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2019ء) بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں لیویز فور س نے کارروائی کرتے ہوئے چار دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گرفتار دہشتگرد میں ایک دہشت گرد ڈاکٹر سلطان ترین کے اغوا میں بھی ملوث ہے ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ کے مطابق لیویز فورس نے خان محمد ہوٹل پر کارروائی کرتے ہوئے چار دہشتگرد افراد گرفتار کر لیا گرفتار ہونے والے دہشتگردوں سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گرفتار دہشتگرد میں ایک دہشت گرد ڈاکٹر سلطان ترین کے اغوا میں بھی ملوث ہے۔