مکہ شریف کی قدیم ترین نایاب تصویر پونے چار کروڑ روپے میں فروخت
تصویر کے پیچھے ایک کہانی پوشیدہ ہے کہ اسے ایک ایسے شخص نے کھینچا تھا جو مسلمانوں کا روپ دھار کر مکہ اور حجاز میں جاسوسی کی غرض سے داخل ہوا تھا
ہفتہ 18 مئی 2019 21:45
(جاری ہے)
دوسری جانب ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی کو بااثر انڈونیشیائی امرا اور ا?ج کے سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی سن گن لینے کی ذمے داریاں بھی سونپی گئی تھیں۔
قبل ازیں کرسچیان نے ہالینڈ کی لائیڈن یونیورسٹی میں اسلامی تاریخ اور علوم کو اچھی طرح پڑھا تھا۔منظرِ عام پر ا?نے والے اس کے دوستوں کو لکھے گئے خطوط میں تحریر ہے کہ عام مسلمان بھی اسے مسلمان سمجھتے ہیں اور اس پر اعتبار کرتے ہیں۔ اس نے اپنے سفر کے دوران مکہ اور مدینہ سمیت حاجیوں، زائرین اور ان کے رہن سہن کی تصاویر بھی لی تھیں۔ اس طرح کرسچیان سنوک ہرگونج کو مکہ جانے والا پہلا مغربی جاسوس یا اسکالر کہا جاسکتا ہے لیکن ہر جگہ اس نے اپنا نام ’عبدالغفار‘ ہی استعمال کیا تھا۔سال 1873ئ سے 1914ئ تک جاری انڈونیشیائی جنگ میں اس نے بغاوت کچلنے کے لیے ڈنمارک حکومت کی رہنمائی بھی کی تھی۔ اس کی کھینچی ہوئی ایک یادگار تصویر نیویارک کے مشہور نیلام گھر سدبے میں ڈھائی لاکھ ڈالر میں فروخت ہوئی ہے جس میں قدیم شہرِ مکہ اور خانہ کعبہ کو دیکھا جاسکتا ہے۔اس کی تصاویر اور تحریریں اس کے اہلِ خانہ نے فروخت کے لیے پیش کی ہیں جو بہت مہنگی فروخت ہوئی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.