ا نسان دوست ادارے اور اشخاص خصوصی افراد کی زندگیاں آسان بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، سید قاسم نوید قمر
ہفتہ 18 مئی 2019 22:10
(جاری ہے)
تقریب میں 25 خاندانوں میں راشن کے تھیلے، پانچ وہیل چیئرز اور متعدد افراد میں عید کے کپڑے تقسیم کئے گئے۔ سید قاسم نوید قمر نے کہا کہ معذوری کو کمزوری تصور نہیں کرنا چاہیے بلکہ اس کو قوت ارادی اور ہمت کے ذریعے طاقت میں تبدیل کر دینا چاہیے اور معاشرے کے دیگر افراد کی اخلاقی ذمداری ہے کہ وہ ان خصوصی افراد کو اپنا کام آزادانہ طور کرنے میں ان کی ہمت بڑھائیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ قدرت نے ان خصوصی افراد کو بہت صلاحیتوں سے نوازا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ان صلاحیتوں کو ابھارنے میں ہم ان کی مدد کریں۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے بحالی خصوصی افراد سید قاسم نوید قمر نے بتایا کہ حکومت سندھ کے زیر اہتمام متعدد بحالی کے مراکز کام کررہے ہیں اور ہم ان کے دائرہ کار میں ڈونرز کے تعاون سے توسیع دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی افراد کے لیے خصوصی قومی شناختی کارڈ کا اجرائ ممکن بنایا گیا ہے۔ سماعت سے محروم افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کے لئے کاوشیں جاری ہیں اور نجی اور سرکاری شعبوں میں خصوصی افراد کے لیے مختص پانچ فیصد کوٹے پر سختی سے عملدرآمد کروانے کی بھی کوشش جاری ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.