جنوبی وزیرستان میں قبائلی سیاسی اتحاد اور قبائلی عمائدین کی کاوشیں رنگ لے آئیں
جنوبی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکوارٹر وانا میں خاصہ دارفورس اور لیویز فورس کے مابین تصادم کا خطرہ ٹل گیا
پیر 20 مئی 2019 14:32
(جاری ہے)
اور رستم بازار وانا میں خاصہ دار فورس کے 300مسلح اہلکاروں نے اپنی حاضری یقینی بناکر رستم بازار وا نا میں حاضری دی۔
خاصہ دارفورس نے ڈی،پی،او اور لیویز فورس کے اس اقدام کو چیلنج کرتے ہوئے ایک بڑے تصادم کا خطرہ پیدا ہوگیا تھا،جس پر قبائلی سیاسی اتحاد او قبائلی عمائدین نے ایک جرگہ کے ذریعے مسئلے کا حل نکالا۔اور عید کے دسویں روز تک خاصہ دارفورس اور لیویز فورس کے مابین معیاد رکھی۔جس پر دونوں فورسز راضی ہوگئی ہیں۔جبکہ طے یہ پایا ہے،کہ خاصہ دارفورس اور لیویز فورس کا کوئی اہلکار رستم بازار وانا میں خدمات سرانجام نیہں دی گی۔جبکہ امن امان حکومت کا مسئلہ ہے۔اس مسئلے کو حکومت سنجیدگی سے لیں۔جبکہ سیاسی اتحاد و قبائلی عمائدین نے حکومت پر زوردیا ہے،کہ وہ خاصہ دارفورس کی تنخواہوں کا جلد ازجلد بندوبست کریں۔ان مذاکرات میں قابل غور بات یہ ہے،کہ ان تمام مذاکرات میں مسئلے کا اصل محرک ڈی،پی او جنوبی وزیرستان موجود ہی نہیں تھے۔جبکہ خاصہ دار فورس کا پولیو کا بائکاٹ اور پوزیشنوں پر واپس نہ جانا اس وقت برقرار رہے گا،جس وقت تک ان کی بند تنخواہیں ریلیز نہیں کی جاتی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر سے ملاقات
-
قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا،
-
خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیرکی زیرصدارت پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی میں اجلاس
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا
-
رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہریاریوتھ ونگ پنجاب کا قائمقام صدر نامزد
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.