اگلے بجٹ میں خضدار ضلع کو خصوصی پیکج دینے کی کوشش کریں گے ،آغا شکیل احمددرانی
خضدار سول ہسپتال میں عوام کو علاج و معالجے کی مفت سہولیات کی فراہمی کے لئے خصوصی اقدامات کیئے جائیں گے ، معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان
پیر 20 مئی 2019 18:05
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ آئندہ بجٹ میں عوام کے بنیادی مسائل کا احاطہ کرنے کی کوشش کی جائیگی ، پیسے اس منصفانہ انداز میں خرچ کیئے جائیں گے کہ جس میں شہری اور دیہی علاقوں کے عوام کو براہ راست فائدہ پہنچے ، وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنے حالیہ دورہ خضدار کے موقع پرخضدار کے جن علاقوں میں بجلی کی سہولیات کی فراہمی کے لئے جن منصوبوں کا اعلان کیا تھا ان پر بھی عملدرآمد ہوگا ۔
انہوںنے کہاکہ ہمارا مشن ہے عوام کی خدمت کرنا اور عوام کے مسائل کو کم کرنا اور عوام کو خوشحالی دینا جس پر بغیر کسی تعطل کے کام جاری رہیگا اور عوام کے اعتماد کو بحال کرنے کی کوشش کی جائیگی ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاونِ خصوصی آغا شکیل احمددرانی نے کہاکہ قومی انتخابات میں خضدار کے عوام نے ہمیں جس طرح کی پذیرائی دی اس کو بھول نہیں پائے ہیں آئندہ بھی بلدیاتی الیکشن میں بھی ایک نئے عزم وجذبے کے تحت جائیں گے اور عوام کے ووٹ کی بھر پورانداز میں پاسداری کی جائیگی ۔مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.