کاروباری طبقے، خواتین اور سرکاری ملازمین کو طلب یا گرفتار نہ کرنے کا چیئرمین نیب کا بیان قابل تحسین ہے، میاں منظور احمد وٹو
منگل 21 مئی 2019 23:28
(جاری ہے)
نیب سیاسی قیادت کو بھی ذلیل نہ کرنے کے بارے اقدام کرے نیب کو سیاسی قیادت کے بارے میں بیانات دینے سے گریز کرنا چاہیے انہوں نے مزید کہا کہ نیب کے معاملات میں سیاسی لوگوں بہت دکھی ہیں آصف علی زرداری اور ن لیگ والے بہت تاریخیں بھگت چکے ہیں احتساب کا عمل ضرور چلنا چاہیے لیکن اپنے پرائے کی تمیز کئے بغیر اور اس میں حکومت کو فریق نہیں بننا چاہیے۔
احتساب کا عمل نہ ہو تو قومیں آگے نہیں چلتی۔ بلاول بھٹو کے افطار ڈنر میں سیاسی جماعتیں اس نتیجے پر پہنچیں ہیں کہ حکومت گرانا درست نہیں البتہ عوام کو مہنگائی اور بیروزگاری کی عفریت سے بچانے کیلئے حکومت پر دبائو ڈالنا چاہیے۔ اپوزیشن حکومت کو وقت دینا چاہتی ہے عمران خان جو کرپشن اور غریب کو اوپر اُٹھانے کا پروگرام لے کر آئے ہیں ان کو موقع ملنا چاہیے پاکستان کا ہر طبقہ اس وقت شدید پریشان ہے اُن کو ریلیف دینا حکومت کی ذمہ داری ہے حکومت ادھر اُدھر میں الجھنے کی بجائے عوام کے لئے اقدامات کرے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.