ڈیرہ اسماعیل خان،تھانہ کینٹ کی حدود ڈار سٹی سے جوان سال دوشیزہ کو شادی کی غرض سے اغواء کرلیاگیا

جمعرات 23 مئی 2019 17:04

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء) تھانہ کینٹ کی حدود ڈار سٹی سے جوانسال دوشیزہ کو شادی کی غرض سے اغواء کرلیاگیا،خاتون سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

تھانہ کینٹ کی حدود ڈار سٹی میں جوانسال دوشیزہ(ر بی بی ) کو شادی کی غرض سے اغواء کرلیاگیاہے۔دوشیزہ کے والدکی رپورٹ پر پولیس نے خاتون اور دوبھائیوں سمیت تین افراد کے خلاف اغوائیگی کا مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :