نصیرآباد، ڈیرہ اللہ یار ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک کراس کرتے ہوئے پیرسن ٹرین کے انجن کے نیچے آکر شدید زخمی

جمعرات 23 مئی 2019 17:10

نصیرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2019ء) کر ڈیرہ اللہ یار ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک کراس کرتے ہوئے پیرسن ٹرین کے انجن کے نیچے آکر شدید زخمی نازک حالت میں اسپتال منتقل پولیس کے مطابق جعفر آباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یار ریلوے اسٹیشن کے قریب 70 سالا پیرسن اللہ یار لاشاری ریلوے ٹریک کراس کرنے کے دوران انجن کے نیچے آگیا جس کے نتیجے میں پیرسن اللہ یار کے دونوں ٹانگیں اور ہاتھ کٹ گئے جس کو نازک حالت میں طبعی امداد کیلیئے۔

(جاری ہے)

سول اسپتال ڈیرہ اللہ یار منتقل کردیا۔گیا طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے عمر رسیدہ شخص اللہ یار لاشاری کو نازک حالت میں لاڑکانہ سندہ منتقل کیاگیا ہے جھان اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :